بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ایک ماہ بعد ہوگا۔

نیپال:دو عشروں میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ جاری
14 مئی 2017 (13:36)
0

نیپال میں دو عشروں میں پہلی بار مختلف میونسپل اور دیہی کونسلوں کے نمائندوں کے انتخاب کیلئے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق انتالیس لاکھ رائے دہندگان اپنا حق رائے استعمال کرنے کے اہل ہیں، تیرہ ہزار پانچ سو چھپن نشستوں پر پچاس ہزار سے زائد امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں۔
بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ایک ماہ بعد ہوگا۔