file photo

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
14 مئی 2017 (07:51)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا ۔
تاہم راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، کوئٹہ ، ژوب، مالاکنڈ، ہزارہ، بنوں اور سرگودھا ڈویژنوں ، بالائی فاٹا اورکشمیرمیں چندمقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 21ڈگری سینٹی گریڈ,لاہوراورکراچی 28,پشاور 24,گلگت 1 6 ,کوئٹہ، مری اورمظفرآباد 17ڈگری سینٹی گریڈ