14 مئی 2017 (07:11)
0

ترکی کے جنوب مغربی علاقےMarmaris کے قریب ترکی کی سیاحوں کو لے کر جانیوالی بس کے گر کرتباہ ہونے سے کم ازکم24افرادہلاک اور10زخمی ہوگئے۔
ترکی کی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیاحتی بس کے بریک فیل ہوگئے اور وہ پہاڑی سے 15فٹ نیچے پہاڑ سے متصل سڑک پر ایک کارپرگری۔
ایجنسی نے یہ بھی کہاہے کہ یہ بس 6بسوں کے ایک قافلے میں شامل تھی جس میں زیادہ تر خواتین اوربچے مائوں کے دن کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔