14 مئی 2017 (06:27)
0

ڈومینیکا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیزپاکستان کیخلاف آج پانچویں اورآخری دن کل کے سکور7رنزایک کھلاڑی آئوٹ پراپنی دوسری اننگزکاکھیل پھرشروع کررہاہے۔
اب تک کاسکوریہ رہا:
پاکستان: 376 اور174رنزآٹھ کھلاڑی آئوٹ پراننگزختم کرنے کااعلان
ویسٹ انڈیز : 247اورسات رنزایک کھلاڑی آئوٹ
ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کیلئے مزید دوسوستانوے رنزکی ضرورت ہے اور اس کی نووکٹیں باقی ہیں۔