الیکشن کمیشن کا 100بائیو میٹرک تصدیقی مشینیں استعمال کرنے کا اہتمام
14 جون 2017 (17:15)
0

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں ایک سو بائیومیٹرک تصدیقی مشینیں استعمال کرنے کا اہتمام کیا ہے۔
انتخابی فہرستوں کے تمام ڈیجیٹل اعداد وشمار ان مشینوں میں درج کئے جائیں گے جس سے رائے دھندگان کی جانچ پڑتال کی شفافیت یقینی ہو سکے گی۔
ان مشینوں کے آزمائشی تجربات ضمنی انتخابات کے دوران نادرا کے تعاون سے کئے جائیں گے۔