قطر نے جبوتی،اریٹریا کی سرحد سے فوجی واپس بلالئے
14 جون 2017 (16:52)
0

قطر نے کہا ہے کہ اس نے جبوتی اور اریٹریا کی سرحد سے اپنے فوجی واپس بلا لئے ہیں۔
اریٹریا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اریٹریا اور جبوتی کے درمیان پہاڑی سرحدی راستے پر تعینات قطر کے950 فوجی علاقہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔
قطر جبوتی اور ایٹریا کے درمیان طویل تنازعے کے حل کیلئے ثالثی کا کردار ادا کررہا تھا۔