ضلع گریشک کے سربراہ نے کہا ہے کہ حملے میں طالبان دھڑے سے الگ ہونے والے چھ شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔