ٹلرسن نے کمیٹی کو بتایاکہ شام اور یوکرین کے تنازعات پر امریکہ کے روس کیساتھ تعلقات کشیدہ ہیں۔

امریکہ کا شمالی کوریا کے ساتھ غیرقانونی کاروبار کرنیوالے ملکوں پر پابندیاں عائد کرنے پرغور
14 جون 2017 (12:25)
0

امریکہ نے کہاہے کہ وہ شمالی کوریا کے ساتھ غیرقانونی کاروبار کرنے والے ملکوں پر پابندیاں عائد کرنے پرغور کررہاہے۔یہ بات امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی سماعت کے موقع پر خطاب میں کہی۔

ٹلرسن نے کمیٹی کو یہ بھی بتایاکہ شام اور یوکرین کے تنازعات پر امریکہ کے روس کیساتھ تعلقات کشیدہ ہیں۔