file photo

اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
14 جون 2017 (09:59)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔
تاہم گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژنوں، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 23 ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 27,کراچی 30,پشاور 26,کوئٹہ 17,گلگت 16,مری 18اورمظفرآباد 19 ڈگری سینٹی گریڈ