سفیرنے کہاکہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتاہے

پاکستان نے حالیہ برسوں کے دوران بہترین اقتصادی کارکردگی کامظاہرہ کیاہے:ڈیوڈ ہیل
14 جون 2017 (09:46)
0

پاکستان میں امریکہ کے سفیرڈیوڈ ہیل نے کہاہے کہ پاکستان نے حالیہ برسوں کے دوران بہترین اقتصادی کارکردگی کامظاہرہ کیاہے۔
اسلام آباد میں خزانہ امورسے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین قیصر شیخ کی جانب سے دیئے گئے افطارڈنر میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ترقی کے شاندارمواقع موجود ہیں ۔
سفیرنے کہاکہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتاہے۔