بری فوج کے سربراہ نے دونوں ایجنسیوں کے قبائلی عمائدین اور وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا۔

File Photo

جنرل راحیل شریف کا شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ
14 جون 2016 (15:15)
0

بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا اور دہشت گردوں کے خلا ف آپریشن کا جائزہ لیا۔

انہوں نے علاقے میں عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی کے کام کا بھی جائزہ لیا۔
بری فوج کے سربراہ نے دونوں ایجنسیوں کے قبائلی عمائدین اور وہاں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا۔