آج صبح کاروباری لین دین کے دوران سٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 300پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 37280 پوائنٹس کی نفسیاتی حد تک پہنچ گیا۔