وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاہے کہ یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ کے مقتول پرنسپل کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

امن دشمن عناصر ہماری آنے والی نسلوں ے دشمن ہیں: ثناء اللہ زہری
14 جون 2016 (10:30)
0

بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر ہماری آنے والی نسلوں ے دشمن ہیں۔انہوں نے یہ بات یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ کے مقتول پرنسپل امان اللہ خان اچکزئی کے گھر آمد کے موقع پر کہی۔
اچکزئی کے خاندان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ مقتول پرنسپل کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔