وزیر خزانہ اور اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے رواں سال اسلام آباد میں ہونے والے وسطی ایشیاء کے علاقائی تعاون کی کارپوریشن کے وزارتی اجلاس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اسحاق ڈار کی پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی میں ایشیائی ترقیاتی بینک کےمسلسل تعاون کی تعریف
14 جون 2016 (10:10)
0

ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ورنر لیپیک نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ۔ انھوں نے اس سال اسلام آباد میں ہونے والے وسطی ایشیاء کے علاقائی تعاون کی کارپوریشن کے وزارتی اجلاس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی سماجی اور معاشی ترقی میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے مسلسل تعاون کو سراہا۔