بحرین میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے تاجروں کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستقبل میں مزید مضبوط کیاجائے گا۔

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں:جاوید ملک
14 جون 2016 (10:08)
0

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری اور تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں۔یہ بات بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے بحرین کے صنعت و تجارت کے وزیر زید راشد الزیانی سے مناما میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے تاجروں کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستقبل میں مزید مضبوط کیاجائے گا۔