ویسٹ انڈیز کو جیتنے کیلئے مزید 376 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔

کنگسٹن:ویسٹ انڈیز دوسری اننگز کا کھیل آج پھر شروع کررہا ہے
14 جون 2015 (10:00)
0

کنگسٹن میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز آسٹریلیا کے خلاف اپنی دوسری اننگز کا بقیہ کھیل کل کے سکور سولہ رنز دو کھلاڑی آئوٹ پر اتوار کو پھر شروع کررہا ہے۔

ویسٹ انڈیز کو جیتنے کیلئے مزید 376 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔
اب تک کا سکور یہ ہے
آسٹریلیا 399 رنز اور دو سو بارہ رنز دو کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ختم کرنے کا اعلان
ویسٹ انڈیز 220 رنز اور سولہ رنز دو کھلاڑی آئوٹ