عالمی ادارہ صحت نے جنوبی کوریا میں MERS کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے منگل کو ایک ہنگامی اجلاس طلب کیاہے ۔

جنوبی کوریا:ہسپتال نظام تنفس کی خطرناک بیماری کے پھیلائو کا سبب قرار دئیے جانے کے بعد بند
14 جون 2015 (20:26)
0

جنوبی کوریا میں ایک ہسپتال کو نظام تنفس کی خطرناک بیماری MERS کے پھیلائو کی آماجگاہ قراردیئے جانے کے بعد بندکردیاگیا۔ تقریباََ چار ہفتے پہلے اس مرض کی تشخیص کے بعد اب تک اس سے پندرہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
عالمی ادارہ صحت نے جنوبی کوریا میں MERS کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے منگل کو ایک ہنگامی اجلاس طلب کیاہے ۔ یہ بیماری پہلی بار 2012میں انسانوں میں تشخیص کی گئی تھی ۔