واشنگٹن میں ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے کہاکہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون ان علاقوں میں اپنے فوجیوں کیلئے جنگی ٹینک ، بکتر بند گاڑیاں اوردوسرے بھارتی ہتھیار ذخیرہ کرے گا۔

امریکہ کا بالٹکس اور مشرقی یورپی ملکوں میں بھاری فوجی آلات ذخیرہ کرنے کا منصوبہ
14 جون 2015 (14:25)
0

امریکہ نے بالٹکس اور مشرقی یورپی ملکوں میں بھاری فوجی آلات ذخیرہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کا مقصد یوکرین میں روس کی مداخلت سے تشویش میں مبتلا اتحادیوں کو تعاون کی پھر یقین دہانی کرانا ہے ۔

واشنگٹن میں ایک اعلی امریکی عہدیدار نے کہاکہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون ان علاقوں میں اپنے فوجیوں کیلئے جنگی ٹینک ، بکتر بند گاڑیاں اوردوسرے بھارتی ہتھیار ذخیرہ کرے گا ۔