پولیس کے ترجمان نے کہا کہ دیگر اضلاع سے مدد کیلئے پولیس روانہ کردی گئی ہے اور علاقے میں ابھی تک لڑائی جاری ہے۔

افغانستان:پولیس چوکی پر حملہ،20 پولیس اہلکار ہلاک
14 جون 2015 (09:16)
0

 افغانستان کے صوبے ہلمند میں ایک پولیس چوکی پر طالبان جنگجوئوں کے حملے سے کم از کم بیس افغان پولیس اہلکار ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔

ضلعMusa Qala میں درجنوں جنگجوئوں کے اس حملے میں پولیس چوکی کو تباہ کردیا گیا۔
پولیس کے ترجمان محمد اسماعیل Hotak نے کہا کہ دیگر اضلاع سے مدد کیلئے پولیس روانہ کردی گئی ہے اور علاقے میں ابھی تک لڑائی جاری ہے۔