حملے میں ساٹھ افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

یمن:اتحادی فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم نو افراد ہلاک
14 جون 2015 (09:11)
0

یمن کے دارالحکومت صنعاء کے ایک علاقے میں سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم نو افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ فضائی حملے جنیوا میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام شروع ہونے والے مذاکرات سے پہلے کئے گئے جس کامقصد یمن میں خانہ جنگی کو ختم کرنا ہے۔ جنگی طیاروں نے Bait Me Yad ضلع میں فضائی حملے کئے جہاں صدر صالح کے رشتہ داروں کے کئی مکانات ہیں۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے متحارب گروپوں کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات اب کل ہوں گے۔