بارش کی وجہ سے میچ کے پانچوں دن متاثر ہوئے

بھارت ،بنگلہ دیش کا ٹیسٹ میچ بغیر ہار جیت کے ختم
14 جون 2015 (20:31)
0

فتح اللہ بنگلہ دیش میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والا واحد ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔
بارش کی وجہ سے میچ کے پانچوں دن متاثر ہوئے بھارت نے پہلی اننگز 462رن چھ کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کردی جس کے جواب میں بنگلہ دیش 256رن پر تمام کھلاڑی ہونے پر فالو آن کا شکار ہوئی ۔
دوسری اننگز میں بنگلہ دیش نے ابھی بغیر کسی نقصان کے تئیس رن بنائے تھے کہ میچ ختم کردیاگیا۔