نمائندہ ریڈیو کے مطابق قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیاجائے گا۔

مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
14 جون 2015 (20:36)
0

گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی چھ اور ٹیکنوکریٹس کی تین مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں بدھ تک توسیع کردی ہے ۔
ہمارے گلگت کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیاجائے گا۔