گرفتار کئے گئے عسکریت پسندکا نام ظاہر نہیں کیاگیا۔

قلات:کالعدم تنظیم کا عسکریت پسند گرفتار
14 جون 2015 (18:14)
0

فرنٹیئر کور بلوچستان نے اتوار کے روز قلات سے ایک کالعدم تنظیم کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار کئے گئے عسکریت پسندکا نام ظاہر نہیں کیاگیا۔
ایف سی نے آج بیلہ کے علاقے سے ایران سے سمگل کیاگیا ایک لاکھ بیس ہزار لیٹر ڈیزل بھی قبضے میں لے لیا۔