نئی بجٹ تجاویز کے مطابق اس سلسلے میں جدید آپریشنل اور سیکورٹی آلات کی خریداری کیلئے چھ ارب تیئس کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

سندھ حکومت نے پولیس کیلئے61 ارب روپے سے زائد فنڈ مختص کیے
14 جون 2015 (11:56)
0

  سندھ حکومت نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے پولیس کیلئے اکسٹھ ارب روپے سے زائد اور رینجرز کیلئے دوارب روپے سے زائد فنڈ مختص کئے ہیں۔

نئی بجٹ تجاویز کے مطابق اس سلسلے میں جدید آپریشنل اور سیکورٹی آلات کی خریداری کیلئے چھ ارب تیئس کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔