وزیر اعلیٰ نے کہا کہ چند سیاسی عناصر ملک میں افراتفری پھیلانے کیلئے سازش کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے پر عزم ہیں،شہبازشریف
14 جولائی 2017 (22:46)
0

پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) اقتدار کی نہیں اقدار کی سیاست کر رہی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چند سیاسی عناصر ملک میں افراتفری پھیلانے کیلئے سازش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نوازشریف ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے پر عزم ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ماضی کے مقابلے میں آج کا پاکستان زیادہ ترقی یافتہ اور مستحکم ہے۔