گورنر نے کہا کہ پولیس اورشہریوں کی رابطہ کمیٹی شہر میں امن و امان کی بحالی میں اہم کرداراداکررہی ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی،محمد زبیر
14 جولائی 2017 (20:38)
0

سندھ کے گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے معاشرے میں جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی۔
وہ جمعہ کے روزکراچی میں پولیس اور شہریوں کی رابطہ کمیٹی کی دو نئی ویب سائٹس کے افتتاح کے بعد بات چیت کررہے تھے۔
گورنر نے کہا پولیس اورشہریوں کی رابطہ کمیٹی شہر میں امن و امان کی بحالی میں اہم کرداراداکررہی ہے۔