file photo

بھارت، چین تجارتی مذاکرات تاحال تعطل کا شکار
14 جولائی 2017 (08:40)
0

بھارت اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات پراب تک تعطل برقرار ہے اور کوئی بھی فریق اس تعطل کو ختم کرنے کیلئے رعایت دینے کوتیارنہیں ہے۔
زرعی مصنوعات کے بارے میں حالیہ دوطرفہ بات چیت میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی جس کی بنیادی وجہ بھارت، بھوٹان اور چین کے مشترکہ سرحدی علاقے Doklam میں پایاجانے والافوجی تنازعہ ہے۔