file photo

فرانس نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا
14 جولائی 2017 (07:42)
0

فرانس نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہاہے۔
پاکستان میں فرانس کے سفیر Martine Dorance نے فرانس کے قومی دن پر اپنے پیغام میں کہاکہ فرانس بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صف اول میں شامل ہے۔
سفیر نے کہاکہ فرانس پاکستان کی حکومت کی توانائی بحران اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی حکمت عملی کی حمایت کرتاہے۔