file photo

سازشی عناصر جمہوری نظام کو کمزور کرنے کیلئے سازشیں کررہے ہیں:خاقان
14 جولائی 2017 (07:34)
0

پٹرولیم کے وزیرشاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ سازشی عناصر جمہوری نظام کو کمزور کرنے کیلئے سازشیں کررہے ہیں۔
ایک نیوزچینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیںگے کیونکہ عوا م نے انہیں بھاری اکثریت سے منتخب کیاہے۔
شاہدخاقان عباسی نے کہاکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ صرف سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے اور اب عدالت پانامہ پیپرزمقدمے کافیصلہ سنائے گی۔