file photo

آئی ایم ایف نے معاشی استحکام کیلئے حکومت کی کوششوں کو سراہا
14 جولائی 2017 (06:28)
0

آئی ایم ایف نے معاشی استحکام کیلئے حکومت کی کوششوں کو سراہاہے۔ آئی ایم ایف کی کنٹری کی تازہ ترین رپورٹ میں کہاگیاہے کہ مجموعی قومی پیداوار رواں مالی سال میں پانچ اعشاریہ تین فیصدہے جو درمیانی مدت کے دوران چھ فیصد ہونے کاامکان ہے۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایاگیاہے کہ مجموعی ملکی پیداوار کے تناسب سے ٹیکس وصولی میں اضافہ ہورہاہے۔