امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے مل کر کام کرنے کا وقت ہے۔

 سیاسی مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں:سراج الحق
14 دسمبر 2014 (19:46)
0

امیر جماعت اسلامی سراج الحق ے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں۔
پشاورمیں اتوار کے روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے مل کر کام کرنے کا وقت ہے۔
سراج الحق نے کہا کہ اگر جماعت اسلامی اقتدار میں آئی تو حقیقی معنوںمیں اسلامی فلاحی مملکت قائم کی جائے گی۔