انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی برداشت اور خلوص کو اس کی کمزوری نہیں سمجھاجانا چاہیے۔

سیاست میں برداشت اور مفاہمت کو فروغ دے رہے ہیں:خواجہ آصف
14 دسمبر 2014 (19:19)
0

پانی ' بجلی اور دفاع کے وزیرخواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت سیاست میں برداشت اورمفاہمت کو فروغ دے رہی ہے۔
انہوں نے اتوار کے روز سیالکوٹ میں ایک کھلی کچہری سے خطاب کرے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ مسائل کے خوش اسلوبی سے حل کے لئے حکومت کی مدد کریں۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی برداشت اور خلوص کو اس کی کمزوری نہیں سمجھاجانا چاہیے۔