تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے:محکمہ موسمیات
14 دسمبر 2014 (10:42)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی لاہور ، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
اتوارکے روز صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور سات
کراچی تیرہ
پشاور اور مظفرآباد چار
کوئٹہ منفی چار
گلگت منفی دو
اورمری دو ڈگری سینٹی گریڈ