پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ کرکٹ میچ آج (اتوار) شارجہ میں کھیلاجارہا ہے۔