ان سکیموں کے تحت نوسو سے زائد سکولوں کومڈل سکول کا درجہ دیا جائے گا

تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے150سے زائد سکیموں پر کام جاری
14 دسمبر 2014 (17:53)
0

سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کے لئے سینتیس ارب روپے سے زائد کی ایک سو پچاس سے زیادہ سکیموں پرکام جاری ہے۔
ان سکیموں کے تحت نوسو سے زائد سکولوں کومڈل سکول کا درجہ دیا جائے گا جبکہ طالبات کے داخلوں میں اضافے کے لئے چارسو بند سکول دوبارہ کھولے جائیں گے۔