جون ایلیاکا پہلا شعری مجموعہ ''شاید'' انیس سو اکانوے میں شائع ہوا۔

14 دسمبر 2013 (22:36)
0

وہ 1931 میں بھارتی شہر امروہہ میں پیدا ہوئے اور 1957 میں پاکستان آ گئے۔


وہ آٹھ نومبر 2002 کو کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔


 



ان کا پہلا شعری مجموعہ ''شاید'' انیس سو اکانوے میں شائع ہوا، ان کی شاعری کا دوسرا مجموعہ ''یعنی'' ان کی وفات کے بعد دو ہزار تین میں شائع ہوا۔


 


 ان کے دیگر  شعری مجموعوں میں  " گمان"  ،  " لیکن"  اور " گویا" شامل ہیں