چین کے سرکاری ٹیلی ویژن نے ایک کمپیوٹر سے Change3Lander کے راستے کی تصویر دکھائی جب یہ چاند کی طرف رواں دواں تھی ۔جب یہ چاند سے صرف چندسومیٹر کے فاصلے پر تھی تو Lander کے کیمرے نے چاند کی سطح کی تصویر جاری کی۔

14 دسمبر 2013 (20:52)
0


چین نے تقریباً چار دہائیوں میں خلاء کی تحقیق کیلئے دنیا میں پہلی بار کامیابی سے چاند پر چاند گاڑی اتار دی ہے۔
چین کے سرکاری ٹیلی ویژن نے ایک کمپیوٹر سے Change3Lander کے راستے کی تصویر دکھائی جب یہ چاند کی طرف رواں دواں تھی ۔جب یہ چاند سے صرف چندسومیٹر کے فاصلے پر تھی تو Lander کے کیمرے نے چاند کی سطح کی تصویر جاری کی۔
Chang‚e3 ایک انٹینا قائم کرے گا جوزمین پر پہلی تصاویر بھیجے گا۔
امریکہ اور سابق سوویت یونین کے بعد چین چاند پر مشن بھیجنے والا دنیا کا تیسرا ملک ہے۔ چاند پر آخری مشن سوویت یونین نے 1976 ء میں بھیجا تھا۔