آج سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

14 دسمبر 2013 (13:37)
0

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف کرائے کے بجلی گھروں کے مقدمے کی سماعت اگلے مہینے کی تین تاریخ تک ملتوی کر دی ہے


 


سابق وزیراعظم کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ راجہ پرویز اشرف کے خلاف دائر کئے گئے ریفرنس میں بدعنوانی کے کوئی الزامات نہیں ہیں۔