توقع ہے کہ وفد وزیر اعظم محمد نواز شریف سے بھی ملاقات کرے گا۔

14 دسمبر 2013 (09:32)
0

یورپی پارلیمنٹ کے احباب پاکستان گروپ کا تین رکنی وفد پنجاب کے گورنر محمد سرور کی دعوت پردو روزہ دورے پرآج لاہور پہنچ رہا ہے۔



وفد پاکستانی حکام سے ملاقات کے دوران پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد یورپی یونین سے اس کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر بات چیت کرے گا۔


توقع ہے کہ وفد وزیر اعظم محمد نواز شریف سے بھی ملاقات کرے گا۔