اطلاعات کے مطابق شمالی شہربلادروزمیں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں گیس پائپ لائن کے18 ملازمین ہلاک ہوگئے ۔