بھارت کے شہر ممبئی میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ آگ لگنے کی صحیح وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔