لدھیانہ میں کھیلے گئے کبڈی کے عالمی کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 48-39پوائنٹ سے ہرا دیا۔