دسویں ایف آئی ایچ مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو اعصاب شکن مقابلے میںپنالٹی سٹروکس پر 2-4 گول سے زیر کر کے نویں پوزیشن حاصل کر لی۔