ان انتخابات میں2675 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

14 دسمبر 2013 (20:27)
0


بلوچستان کے چیف الیکشن کمشنر نے 32 میںسے 29 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیاہے۔
ان انتخابات میں2675 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔
دوسری سیاسی جماعتوں کے علاوہ جمعیت علمائے اسلام (ف) نے نوسو چونسٹھ اور   نیشنل پارٹی نے پانچ سو باسٹھ نشستیں حاصل کی ہیں۔
باقی ماندہ تین اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان اس ماہ کی اٹھارہ تاریخ کو کیا جائے گا۔