نوازشریف نے ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بطور چیئرمین این ڈی ایم اے اصغر خان کے مثبت کردار اور بہترین خدمات کو سراہا۔