نو ہزار سات سے ستانوے کلوگرام وزنی بم میں گیارہ ٹن دھماکہ خیز مواد تھا ۔GBU-14 نامی بم کا مارچ 2003 میں پہلی مرتبہ تجربہ کیا گیا تھا۔

ننگرہار میں امریکی فوج کی بمباری کے نتیجے میں دولت اسلامیہ کے36 عسکریت پسند ہلاک
14 اپریل 2017 (13:04)
0

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی فوج کی بڑے پیمانے پر بمباری کے نتیجے میں دولت اسلامیہ کے چھتیس عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔نو ہزار سات سے ستانوے کلوگرام وزنی بم میں گیارہ ٹن دھماکہ خیز مواد تھا ۔GBU-14 نامی بم کا مارچ 2003 میں پہلی مرتبہ تجربہ کیا گیا تھا۔

افغان وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ بم مومند ویلی کے ایک گاؤں پر گرایا گیا جہاں دولت اسلامیہ کے جنگجو غاروں میں مقیم تھے۔ مزید کہا گیا ہے کہ دھماکے سے کوئی شہری متاثر نہیں ہوا۔
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداﷲ عبداﷲ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ حملہ افغان حکومت کے ساتھ رابطے کے بعد کیا گیا۔


comments powered by Disqus