چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ کتاب پاکستان اور چین کے درمیان گہری دوستی کی نئی علامت ہے۔

14 اپریل 2017 (12:45)
0

چینی صدر شی جن پنگ کی تصنیف کردہ کتاب " چین کی طرز حکمرانی "   کے اردو ایڈیشن کی تقریب رونمائی اسلام آباد میں ہوئی ۔وزیراعظم نواز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا کہ کتاب پاکستان اور چین کے درمیان گہری دوستی کی نئی علامت ہے۔


comments powered by Disqus