قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

پشاور:ایک دہشت گرد سمیت24 مشتبہ افراد گرفتار
14 اپریل 2017 (12:35)
0

آج صبح پشاور کے قریب شاہ عالم پل کے قریب سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔اسکے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔
ادھر پشاور کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائی کے دوران 23 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ان کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔