امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ مستقبل میں امریکی حملوں کے امکان کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔

روس امریکہ کے درمیان شام پر امریکی فضائی حملے دوبارہ نہیں کئے جانے پر اتفاق ہے:سرگئی لاوروف
14 اپریل 2017 (11:57)
0

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ان کے ملک اور امریکہ کے درمیان ایک باہمی رضامندی ہے کہ شام پر امریکی فضائی حملے دوبارہ نہیں کئے جائیں گے۔انہوں نے یہ بات ماسکو میں اپنے شامی ہم منصب Walid al-Moualem سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔
تاہم امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ مستقبل میں امریکی حملوں کے امکان کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔


comments powered by Disqus