یہ بات پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے بیساکھی میلے کے موقع پرسکھ برادری کو ایک تہنیتی پیغام میں کہی

file photo

حکومت نے ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کاعزم کررکھا ہے:شہباز شریف
14 اپریل 2017 (09:55)
0

حکومت نے ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کاعزم کررکھا ہے۔یہ بات پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے بیساکھی میلے کے موقع پرسکھ برادری کو ایک تہنیتی پیغام میں کہی۔
انہوں نے کہاکہ بیساکھی میلہ مختلف برادریوں کے درمیان بھائی چارے اوریکجہتی کی علامت ہے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ حکومت نے سکھ برادری سمیت اقلیتوں کی فلاح وبہبود کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔


comments powered by Disqus